احتساب عدالت نمبر 2 میں جج تعینات نہ کرنیکا نوٹس

 احتساب عدالت نمبر 2 میں جج تعینات نہ کرنیکا نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے احتساب عدالت نمبر دو لاہور میں جج تعینات نہ کرنیکا نوٹس لے لیا۔۔۔

 بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے جج تعیناتی بارے رپورٹ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکام سے ہدایات لیکر جواب داخل کرنیکا حکم دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں