سیکرٹری انڈسٹریزکاٹیوٹا سنٹر میں سکلز کلاسز کا جائزہ

سیکرٹری انڈسٹریزکاٹیوٹا  سنٹر میں سکلز کلاسز کا جائزہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ نے ٹیوٹا سنٹر آف ایکسی لینس مغل پورہ کا اچانک دورہ کیا، سنٹر میں جاری سی ایم سکلز ڈویلپمنٹ کی کلاسز کا جائزہ لیا۔

 احسان بھٹہ نے دورے کے دوران کلاس رومز اور لیبز کا بھی معائنہ کیا ،طلبا سے پروگرام بارے پیشرفت حاصل کی،ٹیوٹا سنٹر مغلپورہ میں ہاسٹل کے لئے مجوزہ جگہ کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں