آئی ڈیپ اجلاس،اے ڈی بی فنڈڈ منصوبوں میں بطور عمل درآمدایجنسی کام کی اجازت

 آئی ڈیپ اجلاس،اے ڈی  بی فنڈڈ منصوبوں میں بطور عمل  درآمدایجنسی کام کی اجازت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت آئی ڈیپ کا 68 واں اجلاس ہوا، 67 ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی، 5 ایجنڈوں کا جائزہ لیا گیا۔

 5 ایجنڈوں کا جائزہ لیا گیا،ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے فنڈڈ انرجی بلڈنگ کی تعمیر، ڈیزائن اینڈ کنسٹرکشن کیلئے آئی ڈیپ کو بطور عمل درآمدایجنسی کام کی اجازت دے دی گئی،آئی ڈیپ کی ایمپرسیڈ منی لمیٹڈ کو 3 سے 5 لاکھ روپے کرنے کے ایجنڈے کو ملتوی کیا گیا۔ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے فنڈڈ انرجی بلڈنگ کی تعمیر، ڈیزائن اینڈ کنسٹرکشن کیلئے آئی ڈیپ کو بطور عمل درآمدایجنسی کام کی اجازت دے دی گئی،آئی ڈیپ کی ایمپرسیڈ منی لمیٹڈ کو 3 سے 5 لاکھ روپے کرنے کے ایجنڈے کو ملتوی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں