راجن پور کے کچا کے علاقے رحیم یار خان پولیس کے حوالے کرنیکی سمری تیار

راجن پور کے کچا کے علاقے رحیم یار  خان پولیس کے حوالے کرنیکی سمری تیار

لاہور(سیاسی نمائندہ)کچے کے علاقے کی کی مخدوش صورتحال دیکھتے ہوئے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے راجن پور کے کچا کے علاقے رحیم یار خان پولیس کے حوالے کرنے کی سمری تیار کر لی۔

یہ علاقے رحیم یار خان پولیس سے 5 کلومیٹر جب کہ راجن پور پولیس سے 35 کلو میٹر کے فاصلے پر ہیں، بیچ میں دریائے سندھ بھی پڑتا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ عدنان شہزاد نے تصدیق کی کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سمری تیار کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں