اساتذہ کی 57 ہزار سیٹیں ختم کرنے سے سالانہ اربوں کا فائدہ

اساتذہ کی 57 ہزار سیٹیں ختم  کرنے سے سالانہ اربوں کا فائدہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تیرہ ہزار سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے سے اساتذہ کی 57 ہزار پوسٹیں ختم ہو جائیں گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کئی سال سے ان پوسٹوں پر بھرتیاں نہیں کیں۔سیٹیں ختم ہونے سے محکمہ سکول ایجوکیشن کو سالانہ اربوں روپے کا فائدہ ہوگا۔ اساتذہ کی جانب سے منصوبے کی مخالفت کی گئی ہے۔ انہوں نے سیٹیں ختم کرنے کے بجائے نئی بھرتیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں