حادثات، لاہور سرفہرست

حادثات، لاہور سرفہرست

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی 1122 اعدادو شمار کے مطابق 290 ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹرول روم میں موصول ہوئیں۔

 صوبائی دارالحکومت 334 متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 94 حادثات میں 90 متاثرین کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں