دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو

 دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے طلبا کو دوسرا موقع دے گی،دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے طلبا کو دوسرا موقع دے گی،دوسرا انٹری ٹیسٹ 21 جولائی کو ہوگا۔ دوسری طرف پہلے انٹری ٹیسٹ کے نتیجے کا اعلان 26 جون کو کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں