طلبا میں سرٹیفکیٹ تقسیم

 طلبا میں سرٹیفکیٹ تقسیم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز نے فرینچ سنٹر لاہور کے باہمی اشتراک سے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد سٹی کیمپس میں کیا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز نے فرینچ سنٹر لاہور کے باہمی اشتراک سے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد سٹی کیمپس میں کیا، وائس چانسلر ڈاکٹر محمد یونس نے 25 طلبا میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں