چیئرمین کا مویشی منڈی کا دورہ

چیئرمین کا مویشی منڈی کا دورہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں مویشی منڈیوں میں صفائی انتظامات یقینی بنا رہی ہیں۔

سی ای او بابر صاحب دین اور چیئرمین ملک بلال ذوالفقار نے سگیاں مویشی منڈی کا دورہ کیا، صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں