ملازمین کا آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

 ملازمین کا آج پارلیمنٹ ہاؤس  کے سامنے دھرنے کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان وپنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چودھری سرفراز، رانا لیاقت، سعید نامدار۔۔۔

 رانا انوار، نادیہ جمشید، ملک مستنصر باللہ اعوان، مصطفیٰ سندھو ،آغا سلامت اور دیگر نے کہا آج 12 جون کو وفاقی بجٹ کے موقع پر ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں