پیر اعجاز ہاشمی کا جمعیت علما پاکستان کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ

پیر اعجاز ہاشمی کا جمعیت علما پاکستان کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے پارٹی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

پیر اعجاز ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی بیماری کی وجہ سے اسلاف اہل سنت کی نشانی جے یو پی کی سربراہی کے ساتھ انصاف کرنے سے قاصر ہیں، اس لیے وہ ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں