جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب کی زیر صدارت رورل ڈویژن کا اجلاس

جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب کی زیر صدارت رورل ڈویژن کا اجلاس

لاہور(سپیشل رپورٹر)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ کی زیر صدارت لاہور رورل ڈویژن کا اجلاس ہوا۔

ڈویژنل صدر رائے شاہ جہاں بھٹی،نائب صدروسطی پنجاب، جاوید بھٹی،سیکرٹری اطلاعات آصف کھوکھر شریک ہوئے ،رورل ڈویژن کے عہدیداروں کو عید کے فوری بعد تک سفارشات مرتب کرنیکی ہدایت کی گئی اور کہا گیا کہ پارٹی تنظیموں میں نوجوان،فعال اور سرگرم افراد کو آگے لائینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں