سابق بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی کتاب کی تقریب رونمائی

سابق بیوروکریٹ سلمان فاروقی  کی کتاب کی تقریب رونمائی

لاہور(سٹی رپورٹر)الحمرا میں معروف مصور اور سابق بیوروکریٹ سلمان فاروقی کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔

تقریب کی صدارت سیدبابر علی نے کی جس میں سلمان فاروقی کی کتاب ڈئیر مسٹر جناح پر گفتگو کرنے کے ساتھ ساتھ سلمان فاروقی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کامران لاشار ی،صحافی مجیب الرحمن شامی نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں