بچے نے موٹرسائیکل چرا لی پٹرول ختم ہونے پر چھوڑ گیا

بچے نے موٹرسائیکل چرا لی پٹرول ختم ہونے پر چھوڑ گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)شاد باغ میں بچے نے موٹرسائیکل چرا لی، پٹرول ختم ہونے پر چھوڑ گیا۔

ایس ایچ او انسپکٹر رانا مظہر نے بتا یا کا لر نے کہا میری موٹر سائیکل چوری ہو گئی ، کیمروں کی مدد سے پتہ چلا کہ 12 سالہ شامک نامی بچہ موٹر سائیکل لیکر گیا، پٹرول ختم ہونے پر وہیں چھوڑ گیا،پولیس نے موٹر سائیکل تلاش کر کے اصل مالک کے سپرد کر دی اور بچے کو وارننگ دیکر والدین کے سپرد کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں