رستم لاہور دنگل کر انے کا اعلان

 رستم لاہور  دنگل کر انے کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم عرف کالا پہلوان نے رستم لاہور دنگل کر انے کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے کہا اگست، ستمبر میں رستم لاہور کے دنگل کا میلہ سجے گا ، تیاری کیلئے کالا پہلوان نے دیسی کشتی کا کیمپ لگا لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں