زمبابوے سے 3 ہاتھی لانے کا منصوبہ

زمبابوے سے 3 ہاتھی لانے کا منصوبہ

لاہور(وومن رپورٹر)ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے پاکستان میں 3 ہاتھی لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، منظوری ملتے ہی 3 ہاتھی زمبابوے سے لاہور سفاری زومنتقل کئے جائینگے۔

ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے پاکستان میں 3 ہاتھی لانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، منظوری ملتے ہی 3 ہاتھی زمبابوے سے لاہور سفاری زومنتقل کئے جائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں