عوام ایکسپریس کو چکلالہ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت

عوام ایکسپریس کو چکلالہ ریلوے سٹیشن  پر 2 منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور براستہ راولپنڈی، لاہور، ساہیوال، خانیوال، ملتان، بہاولپور اور۔۔۔

 کراچی کے درمیان چلنے والی 13 (اپ، 14 ڈاؤن) عوام ایکسپریس کو چکلالہ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی۔ عوام کو یہ سہولت عارضی بنیاوں پر 3 ماہ کے لئے حاصل ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں