16شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کیلئے گرانٹ کی منظوری

 16شہید پولیس اہلکاروں کے  ورثا کیلئے گرانٹ کی منظوری

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)وزیر قانون پنجاب صہیب احمد اور وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔۔۔

 جس میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے 16 پولیس اہلکاروں کے ورثا کے لیے گرانٹ اور مراعات کی منظوری دی گئی۔محکمہ خزانہ کو پولیس شہدا کی گرانٹ سے متعلق جلد نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صہیب احمد نے کہا کہ دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین پر حملہ کرنے والے ملزمان کو پکڑا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں