مریض گوشت احتیاط کیساتھ کھائیں:ڈاکٹرز جنرل ہسپتال

مریض گوشت احتیاط کیساتھ  کھائیں:ڈاکٹرز جنرل ہسپتال

لاہور(سٹاف رپورٹر)عید پر پیٹ اور ہاضمے سمیت دیگر بیماریوں سے بچنے کیلئے گوشت احتیاط سے کھائیں۔

معدہ اور آنتوں کی بیماری سے بچنے کیلئے تیز مصالحہ والی خوراک سے پرہیز بہتر ہے جبکہ حاملہ خواتین کلیجی کھانے سے اجتناب برتیں۔ لاہور جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود،کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لیلی شفیق اور ڈاکٹر نادیہ ارشد نے عیدکے حوالے سے احتیاطی تدابیر پیش کردیں۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ زیادہ گوشت کھانے سے بیمار ہو سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں