قوم اور مسلم امہ کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک:گورنر

قوم اور مسلم امہ کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک:گورنر

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں پوری قوم اور مسلم امہ کو عیدالاضحی کی خوشیاں کی مبارک دی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ عید قربان کا اصل مقصد اپنے اندر ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا سبق دیتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں