ڈاکوؤں نے بھٹہ مالک سے سوا تین لاکھ نقدی اور موٹرسائیکل چھین لی

ڈاکوؤں نے بھٹہ مالک سے سوا تین لاکھ نقدی اور موٹرسائیکل چھین لی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے دن دہاڑے بھٹہ مالک سے سوا تین لاکھ نقدی اور موٹرسائیکل چھین لی۔

چاہ رکھڑی والا تلونڈی کا رہائشی بھٹہ مالک محمد حسین موٹرسائیکل پر گاؤں بیٹو جارہا تھا کہ ڈھولن چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روکا اور 3 لاکھ پچیس نقدی، موٹرسائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں