صوبائی وزیر اقلیتی امور کی گورودوارہ جنم استھان ننکانہ میں یاتریوں سے ملاقات

صوبائی وزیر اقلیتی امور کی گورودوارہ جنم  استھان ننکانہ میں یاتریوں سے ملاقات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور/پردھان پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ کیا۔

بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر نے یاتریوں کیلئے کئے گئے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر ہی یاتریوں کو درپیش مسائل کے حل بارے ہدایات جاری کیں۔ صوبائی وزیر نے سالویشن آرمی چرچ کا بھی دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں