ٹرینیں لیٹ، مسافر پریشان

ٹرینیں لیٹ، مسافر پریشان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر سے مسافروں کو شدید گرمی میں دشواری کا سامنا ہے ،دوسری طرف کئی ریلوے اسٹیشنوں پرسینکڑوں افراد کو انتظار کی کوفت اٹھانا پڑتی ہے ۔

ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر سے مسافروں کو شدید گرمی میں دشواری کا سامنا ہے ،دوسری طرف کئی ریلوے اسٹیشنوں پرسینکڑوں افراد کو انتظار کی کوفت اٹھانا پڑتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں