سیدنا عثمان غنی ؓ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ :ہشام الٰہی ظہیر

سیدنا عثمان غنی ؓ کی زندگی امت  مسلمہ کیلئے مشعل راہ :ہشام الٰہی ظہیر

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے سیرت عثمانؓ کے موضوع پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا عثمان غنی ؓ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔

خلفائے راشدینؓ ویلفیئر سٹیٹ  کے امین اور حضرت عثمان غنی ؓکا عہد خوشحال اور مستحکم اسلامی سلطنت کا علمبردار تھا۔آپؓ جامع القرآن، قرآن کو قریشی رسم الخط پر جمع کرنے والی ہستی تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں