آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتیں مارکیٹ میں مستحکم ہیں:ترجمان محکمہ خوراک

آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتیں مارکیٹ  میں مستحکم ہیں:ترجمان محکمہ خوراک

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے )صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ افسران فیلڈ میں متحرک ہیں۔

ترجمان محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں گندم و آٹا کے معیار اور قیمتوں کی نگرانی کی جارہی ہے ۔آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتیں مارکیٹ میں مستحکم ہیں۔ حکومتی گوداموں اور عام مارکیٹ میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں