اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے :تحریک منہاج القرآن

اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو  ہے :تحریک منہاج القرآن

لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ اہل بیت اطہار سے محبت اللہ اور اس کے رسول ؐسے محبت اور ایمان کا جزو ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں