600کلو ناقص قلفی 500کلو آئس لولیزتلف

600کلو ناقص قلفی  500کلو آئس لولیزتلف

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی مرغوب اشیا خورونوش ،آئسکریم اور گولیاں ٹافیوں میں ملاوٹ کے خلاف ایکشن، 600کلو ناقص قلفی، 500کلو آئس لولیز، 150لیٹر فنگس زدہ دودھ اور 1من سے زائد ایکسپائر اجزا تلف کر دیئے ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے بھوبتیاں چوک ڈیفنس روڈ پر واقع کنفیکشنری فروزن یونٹ کی چیکنگ کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں