شاہدرہ :معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وارسے نوجوان زخمی

شاہدرہ :معمولی تلخ کلامی پر  چھریوں کے وارسے نوجوان زخمی

لاہور (سپشل کرائم رپورٹر) شاہدرہ معمولی تلخ کلامی پر چُھریاں چل گئیں، چھریوں کے وار سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا،شاہدرہ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

 ریسکیو کے مطابق تھانہ شاہدرہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں