دو بڑے پارکوں میں فن لینڈ بنانیکا فیصلہ

 دو بڑے پارکوں میں فن لینڈ بنانیکا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے نے شہر کے دو بڑے پارکس میں فن لینڈ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

گریٹر اقبال پارک اور جیلانی پارک ریس کورس میں فن لینڈ بنائے جائیں گے، دونوں پارکس میں اراضی کی نشاندہی کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں