محکمہ تعلیم:افسروں کی تعیناتیوں کیلئے عمر کی حد مقرر کرنیکا فیصلہ

محکمہ تعلیم:افسروں کی تعیناتیوں کیلئے عمر کی حد مقرر کرنیکا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ تعلیم میں انتظامی پوسٹوں پر تعینات بزرگ افسروں کی تعیناتیوں کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی آئی سیکنڈری و ایلیمنٹری لگنے کیلئے عمر کی حد 57 سال ہوگی،سی ای او ایجوکیشن لگنے کیلئے عمر کی حد 55 سال ہوگی،ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کیلئے عمر کی حد 50 سال ہوگی ،مذکورہ حد سے کم عمر افسران انتظامی پوسٹوں کیلئے اہل ہونگے ،انتظامی پوسٹوں پر تعیناتیوں کیلئے افسران کے انٹرویوز لیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں