ایل سی ڈبلیویو :قائم مقام وی سی اور رجسٹرار کے اختلافات شدید

ایل سی ڈبلیویو :قائم مقام وی سی  اور رجسٹرار کے اختلافات شدید

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)قائم مقام وائس چانسلر ایل سی اور رجسٹرار ایل سی یونیورسٹی کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

دونوں فریقین کیجانب سے ایک دوسرے کے خلاف گورنر پنجاب کو خط لکھنے کا انکشاف ہو اہے ۔ گورنر کے نوٹس کے بعد سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے جواب طلب کیا۔ رجسٹرار کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ گورنر/چانسلر کے اختیارات کا ناجائز استعمال, جینڈر کی بنیاد پر نفرت انگیز اقدامات, امیدواران برائے وائس چانسلرز کی ذاتی ریکارڈ کی فائلیں ہدف کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں