گاڑی پر سرعام اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

گاڑی پر سرعام اسلحہ کی نمائش  کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد کے علاقہ میں گاڑی پر سر عام اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ملزم سرعام اسلحہ کی نمائش کررہے تھے۔ ملزموں کے قبضہ سے 2 جدید آٹومیٹک رائفلز، پستول، میگزینز، گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ گرفتار ملزموں کو تھانہ نصیر آباد کے حوالے کردیا گیا، اسلحہ کی نمائش پبلک ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں