سنٹرل پولیس آفس میں ملازمین کے کمسن بچوں کی تفریح کیلئے پروگرام

سنٹرل پولیس آفس میں ملازمین کے  کمسن بچوں کی تفریح کیلئے پروگرام

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم، ہیلتھ ویلفیئر اور تعمیری تفریح کیلئے متعدد اقدامات کر رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین کے کمسن بچوں کی تفریح کیلئے منعقد کئے گئے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں