الکوحل خریداری کیلئے پرمٹوں پر بائیومیٹرک لازمی

الکوحل خریداری کیلئے پرمٹوں پر بائیومیٹرک لازمی

لاہور(نمائندہ دنیا)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے الکوحل خریدنے کے لئے جاری کئے جانے والے پرمٹوں پر درخواست گزاروں کی بائیومیٹرک اور تصاویر لازمی قرار دے دیں۔

 بتایا گیا ہے کہ پرمٹ ہولڈر کو الکوحل خریدتے وقت اپنی تصویر اور بائیومیٹرک کی تصدیق لازم کرانا ہو گی جس سے الکوحل کی قیمتیں اور معیار قابو میں رہے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے محکمہ ایکسائز نے واضح احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں