بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکس بس کی بات نہیں رہی: انجمن تاجران

بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکس بس کی  بات نہیں رہی: انجمن تاجران

لاہور(کامرس رپورٹر)انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے رہنماؤں نے لاہور پریس کلب میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے۔۔۔

 وفاقی اور پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیساتھ ساتھ مہنگائی ختم نہ کی تو وہ جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ ان کا کہنا تھا بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس پاکستانیوں کے بس کی بات نہیں رہی۔ انہوں نے کہا حکمرانوں نے بجلی کے تین سو یونٹ مفت دینے کا وعدہ وفا نہیں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں