تجاوزات کیخلاف آپریشن

تجاوزات کیخلاف آپریشن

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)بلدیہ عظمیٰ نے 6 ٹرک سامان تجاوزات ضبط کرلیا۔ ملتان روڈ، بند روڈ، داتا گنج بخش روڈ، اسلام پورہ، ٹھوکر اور وحدت روڈ کے علاقوں میں آپریشن کیا گیا۔

 ملتان روڈ، بند روڈ، داتا گنج بخش روڈ، اسلام پورہ، ٹھوکر اور وحدت روڈ کے علاقوں میں آپریشن کیا گیا۔ 154 بینر زاور سٹریمرز ہٹائے اور 29 چالان کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں