پی ایچ اے:3 ا فسروں کا تقرروتبادلہ

 پی ایچ اے:3 ا فسروں کا تقرروتبادلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے کے 3 افسروں کا تقرروتبادلہ کر دیا گیا۔ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی منیب ہارون ڈائریکٹر انجینئرنگ تعینات۔۔۔

یہاں سے محمد اصغر کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹرز ارسلان شاہد کو ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی کا اضافی چارج مل گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں