صوبائی وزیر خوراک کا یوم عاشور پر آٹا سپلائی یقینی بنانے کا حکم

صوبائی وزیر خوراک کا یوم عاشور پر آٹا سپلائی یقینی بنانے کا حکم

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے یوم عاشور پر صوبہ بھر میں آٹے کی سپلائی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا محکمہ خوراک کے افسر یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی کو ہرصورت یقینی بنائیں، کسی بھی ضلع میں آٹے کی مقرر کردہ نرخوں سے زائد فروخت پر ایکشن لیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں