فائرنگ، ملزم کی ضمانت خارج

فائرنگ، ملزم کی ضمانت خارج

لاہور(اپنے خبرنگار سے)سیشن عدالت میں جائیداد تنازع پر چچا زاد کزن عمیر کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

جائیداد تنازع پر چچا زاد کزن عمیر کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نعیم عباس نے ملزم سانول شوکت کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں