بغیر ٹکٹ مسافروں سے 7 کروڑ وصول
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)پاکستان ریلویز نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران بغیر ٹکٹ کے مسافروں سے 76 ملین روپے سے زائد کی رقم وصول کی ہے۔
گزشتہ چھ ماہ کے دوران بغیر ٹکٹ کے مسافروں سے 76 ملین روپے سے زائد کی رقم وصول کی ہے۔ 59,143 مسافر مختلف ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ کے سفر کرتے ہوئے پائے گئے۔