فیلڈو ٹیکنیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

فیلڈو ٹیکنیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)لاہور میں مون سون کی تیز بارشوں کی پیشگوئی پر واسا کے فیلڈو ٹیکنیکل سٹاف کی چھٹیاں 15 ستمبر تک منسوخ کر دی گئیں۔

 تیز بارشوں کی پیشگوئی پر واسا کے فیلڈو ٹیکنیکل سٹاف کی چھٹیاں 15 ستمبر تک منسوخ کر دی گئیں جبکہ گریڈ ایک سے 17 تک ملازمین کے تبادلوں پر بھی پابندی لگادی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں