سی ٹی او ،ڈی جی ایل ڈی اے کا بابوصابو چوک کا دورہ

سی ٹی او ،ڈی جی ایل ڈی اے  کا بابوصابو چوک کا دورہ

لاہور (کرائم رپوٹر) ٹریفک روانی کیلئے سی ٹی او عمارہ اطہر، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بابو صابو چوک کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ٹیپا وقار احمد نے بابو صابو جنکشن پر عارضی ٹریفک سگنل، روڈ انجینئرنگ پر بریفنگ دی۔ ڈی جی اور سی ٹی او نے بابو صابو ٹال پلازہ کی لوکیشن کا جائزہ لیا۔سی ٹی اونے بابوصابو چوک میں بس اڈے کو فوری ختم کرنے کا حکم دید یا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں