ختم نبوت اسلام کی بنیاد اور اٹل حقیقت :ڈاکٹر عبدالغفورراشد

ختم نبوت اسلام کی بنیاد اور اٹل  حقیقت :ڈاکٹر عبدالغفورراشد

لاہور(سیاسی نمائندہ)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا۔۔۔

 مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا ختم نبوت کے منکر کو غیر مسلم تسلیم کرنا خوش آئند ہے، پہلے فیصلے سے پیداشدہ ابہام دور کردیا گیا۔ میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں ڈاکٹر عبدالغفورراشد نے کہا قادیانیوں کو ریاستی حقوق حاصل کرنے کے لئے اپنی آئینی اور قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں