پابندی کے باوجود 274 سکولوں کے اساتذہ کی سوشل اکنامک سروے پرڈیوٹیاں

پابندی کے باوجود 274 سکولوں کے اساتذہ کی سوشل  اکنامک سروے پرڈیوٹیاں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پابندی کے باوجود 274 سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ڈیوٹیاں سوشل اکنامک سروے پرلگادی گئیں،اساتذہ سراپا احتجاج ہیں کہتے ہیں ہم یہ ڈیوٹی نہیں کر سکتے۔

لاہور کی 274 یونین کونسلز میں ایک، ایک ٹیچر سروے مکمل کرے گا۔سروے میں اساتذہ غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا تعین کریں گے۔ اساتذہ نے سوشل اکنامک سروے پر ڈیوٹیاں لگائے جانے کی مذمت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں