اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اجلاس

 اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر  کنٹرول کے حوالے سے اجلاس

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر زید بن مقصود کی زیر صدارت اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

 اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے منڈی میں نیلامی تا بازار میں فروخت قیمت کے تعین کرنے والے عناصر کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں