جیلوں میں ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اجلاس

جیلوں میں ہسپتالوں کی  بہتری کیلئے اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پنجاب کی جیلوں میں ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اجلاس ہوا۔

 محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پنجاب کی جیلوں میں ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اجلاس  ہوا۔ 43 جیلوں میں ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں