شہر میں ڈینگی کے مزید 11 نئے کیسز سامنے آ گئے

 شہر میں ڈینگی کے مزید 11 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 11 نئے کیسز سامنے آ گئے۔۔۔

 جن میں سے 8 مریضوں کو سر گنگا رام ہسپتال اور باقی تین مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کرا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ موسم برسات کے دوران مریضوں میں اضافہ نظر آرہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں