لاوارث بچہ گھر والوں سے ملا دیا

 لاوارث بچہ گھر والوں سے ملا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے 5 سالہ لاوارث بچہ گھر والوں سے ملا دیا۔

 بھٹہ چوک میں ٹریفک پولیس افسروں شہزاد ارشد اور رضوان کوسلمان ملا، جنہوں نے بچے کے گھروالوں سے رابطہ کیااور والدین کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں