شہر کی دنیا:-گرانفروشی پر 8 افراد گرفتار، 8 مقدمات

گرانفروشی پر 8 افراد گرفتار، 8 مقدمات

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
گرانفروشی پر 8 افراد گرفتار، 8 مقدمات

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ لاہور کی پرائس انسپکشن کارروائیوں کا دائرہ کار مزید تیز، 8 گرفتاریاں کیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

2379 مقامات کی چیکنگ، 8 مقدمات کا اندراج کرایا گیا، 131 خلاف ورزیوں پر 4 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے ۔ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے فیلڈ میں سرپرائز دورے کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں