پی جی ڈگری پروگرامزکے داخلہ ٹیسٹ فیس میں67 اضافہ

 پی جی ڈگری پروگرامزکے داخلہ ٹیسٹ فیس میں67 اضافہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے )محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرزکے ایم ایس،ایم ڈی پروگرامزانٹری ٹیسٹ کی فیس میں67 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ،انٹریونیورسٹی بورڈکے اجلاس میں انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کی منظوری ، جوائنٹ سنٹرل داخلے کی فیس6ہزارسے بڑھاکر10ہزارروپے کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں